11:14 am
   ڈاکٹر احسن اورنگزیب  ایوب میڈیکل کمپلیکس کے میڈیکل ڈائریکٹر تعینات

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایوب میڈیکل ٹیچنگ انسٹیوشن۔پروفیسر ڈاکٹر احسن اورنگزیب میڈیکل ڈائریکٹر،بریگیڈیئر (ر) مستحسن رضا خان ہاسپٹل ڈائریکٹر اور پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق آئندہ 5سالوں کے لئے ڈین اور چیف ایگزیکٹو تعینات کر دئیے گئے۔ ڈین، میڈیکل ڈائریکٹر اور ہاسپٹل ڈائریکٹر کے انٹرویوز بروز جمعہ اور ہفتہ ایوب میڈیکل کالج میں منعقد ہوئے۔تمام رولز اور ریگولیشن کے مطابق یہ پوزیشنیں ملک بھر کے اخباروں میں مشتہر کی گئی تھیں ڈین کی آسامی کے لئے 18امیدواروں ا ،میڈیکل ڈائریکٹر کی پوسٹ کے لئے 23امیدواروں نے اپلائی کیا شارٹ لسٹنگ کے بعد ڈین کے لئے 11اورمیڈیکل ڈائریکٹر کی پوسٹ کے لئے 7امیدواروں سے انٹرویو لیا گیا۔اسی طرح ہاسپٹل ڈائریکٹر کے لئے 56امیدواروں نے اپلائی کیا جن میں سے 29امیدواروں سے انٹرویو لئے گئے۔ امیدواروں کو سکائپ اور ٹیلی فون پر بھی انٹرویو کی سہولت مہیا کی گئی پروفیسر ، ڈاکٹر احسن اورنگزیب ایوب میڈیکل کالج کے گریجویٹ ہیں اور PIMSاسلام آباد سے نیورو سرجری میں مہارت حاصل کرنے کے بعد جاپان سے Vascular Neurosurgeryمیں تربیت حاصل کررکھی ہیں وہ 2004سے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے نیورو سرجری ڈیپارٹمنٹ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔دنیا کے مایہ ناز ریسرچ جرنلز میں 15ریسرچ پبلکیشن کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔۔ ڈین ایوب میڈیکل کالج پروفیسر پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کمیونٹی میڈیسن کے شعبہ کے پروفیسرہیں اور 2003 سے کالج میں اپنی خدمات سر انجام رہے ہیں۔چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا کہ تعیناتی کا یہ عمل تمام قوانین اور میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھ کر کیا گیا ہے ہسپتال کے ملازمین نے بریگیڈیئر مستحسن رضا خان، ڈاکٹر عمر فاروق اور ڈاکٹر احسن اورنگزیب کی تقرری کو سراہا اور ادارے کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایوب میڈیکل

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 