11:15 am
ہسپتالوں کی نجکاری ،سیاسی مداخلت،  ڈاکٹرز کونسل کا  کل صوبائی اسمبلی کے سامنے  دھرنے کا اعلان

پشاور(بیورو رپورٹ)خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل کا صوبائی حکومت کی طرف ہسپتالوں کو نجکاری، سیاسی اثر ورسوخ اور ڈومیسائل پرماس تبادلوں کیخلاف17 اپریل کوصوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا۔اس سلسلے میں ڈاکٹروںکا مشتر کہ اجلاس منعقد ہوا جس میں انہوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بند کمروں میں ڈاکٹروں کی فیصلے کرتی ہے جبکہ صوبائی حکومت مسائل کو حل کرنے میں سنجیدگی سے کام نہیں لے رہی۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو دبانے کیلئے حکومت نے 5 ہزار ڈاکٹروں کو ڈومیسائل پر تبادلہ کی عمل میں مصروف ہے جو کسی بھی صورت قبول نہیں جبکہ ڈاکٹرز کونسل اسکی شدید مذمت کرتے ہوئے 17 اپریل کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کریں گے جس میں تمام ڈاکٹرز تنظیمیں پی ڈی اے، وائی ڈی اے، پیما، وطن پال ڈاکٹرز، ملگری ڈاکٹران، میڈیکل آفیسرز فورم، سینئیر فیکلٹی کیساتھ ساتھ انصاف ڈاکٹرز فورم بھی شرکت کریں گے ۔مطالبات نہ ماننے گئے تو احتجاجی کا دائرہ وسیع کریں ۔

تازہ ترین خبریں

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 