11:36 am
وزیر اعظم عمران خان نے تو شہباز شریف کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا ،بازی لے گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 95 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ وہ خود 19 شخصیات کو فالو کرتے ہیں، جن میں صدر عارف علوی، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، عمران اسماعیل، نعیم الحق، اسد عمر، شیریں مزاری، عندلیب عباس، جمائما اور دیگر شامل ہیں۔وزیر اعظم وفاقی وزرا شیخ رشید، فواد چودھری، لیجنڈ کرکٹر اور فیملی کے کسی ممبر ز کو فالو نہیں کرتے۔
روزنامہ دنیا کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے فالوورز کی تعداد 43 لاکھ 30 ہزار ہے لیکن وہ صرف 82 شخصیات کو فالو کرتے ہیں، جن میں بلاول بھٹو زرداری، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ترک صدر طیب اردوان، برطانوی اور کینیڈین وزرا اعظم، پارٹی رہنما احسن اقبال، سعد رفیق، مئیر لندن اور دیگر شامل ہیں۔مریم نواز کو ٹوئٹر پر فالو کرنے والے صارفین کی تعداد 57 لاکھ تک جاپہنچی، وہ خود 8559 ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو فالو کرتی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کے فالوورز کی تعداد 32 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی لیکن وہ صرف 1826 شخصیات کو فالو کرتے ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ کے فالوورز کی تعداد 5 کروڑ 97 لاکھ تک پہنچ گئی جبکہ وہ صرف 45 شخصیات کو فالو کرتے ہیں۔ترک صدر طیب اردوان کو ٹوئٹر پر فالو کرنے والے صارفین کی تعداد 1 کروڑ 36لاکھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی