12:08 pm
صدارتی نظام کے قائل نہیں، ان کو کرنے دیں، ہم روکیں گے: آصف زرداری

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آصف علی زرداری کا کہنا ہے ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں، ان کو کرنے دیں، ہم روکیں گے۔صدارتی نظام سے متعلق سوال پر آصف علی زرداری نے رد عمل دیتے ہوئے کہا پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، دیکھ لیں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں، ہم تو اس کے قائل نہیں، کوشش کرنے دو ان کو ہم روکیں گے۔ قبل ازیں جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور
دوسری مرتبہ احتساب عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے ملزمان کی غیر حاضری پر چیف سیکرٹری سندھ کو نوٹس جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی تو نو ملزمان غیر حاضر تھے۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ 5 ملزمان کو یاد دہانی کے خط کے باوجود ملیر جیل سے نہیں لایا گیا۔ عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ کو ملزمان پیش کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ عدم پیشی پر شوکاز نوٹس بھیجیں گے۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزمہ نورین سلطان اور کرن آفتاب کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست نیب کو مل گئی ہے مگر کارروائی مکمل نہیں ہوئی۔ 4 غیر حاضر ملزمان میں سے ایک اقبال آرائیں فوت ہوچکا جبکہ عدنان جاوید کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے اقبال آرائیں کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے ملزم عدنان جاوید کے ناقابل ضمانت جبکہ اعظم وزیر اور ناصر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ شہزاد علی اور زین ملک کو حاضری یقینی بنانے کے لیے 20، 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔ مزید سماعت 29 اپریل کو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے