12:36 pm
پشاور، حیات آباد آپریشن کے دوران شہید اے ایس آئی کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید اے ایس آئی قمر عالم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ محمود خان، آئی جی پولیس اور کور کمانڈر سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔پشاور کے علاقے حیات آباد میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے اے ایس آئی قمر عالم کی نماز جنازہ ملک سعد پولیس لائن میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، آئی جی پولیس ڈاکٹر محمد نعیم، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل مظہر شاہین سمیت دیگر سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر نے پولیس اہلکار کے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔وزیراعلیٰ محمود خان کا نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے، فائرنگ سے ایک اے آیس آئی شہید ہوا، فورسز الرٹ تھیں، اس وجہ سے کاؤنٹر کیا جا رہا ہے، دہشت گردوں کو کاؤنٹر کرنا آسان نہیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کی تعداد 7 ہے، علاقے میں آپریشن تاحال جاری ہے، کلیئر ہونے پر مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا