12:37 pm
چین نے پاکستانیوں کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ مودی سرکاری کی نیندیں اُڑ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کوڈیوٹی فری رسائی دینے کامطالبہ مستردکردیا،چین کوچنداشیا پرڈیوٹی فری رسائی دیں گے جبکہ چین پاکستان کو 313 اشیا پر ڈیوٹی فری رسائی دے گا۔تفصیلات کے مطابق نوید قمرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت وٹیکسٹائل کا اجلاس ہوا،مشیر صنعت و تجارت عبد الرزاق داؤد بھی اجلاس میں شریک ہوئے،
مشیر تجارت نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے چین کوڈیوٹی فری رسائی دینے کامطالبہ مستردکر دیا ،چین کوچنداشیا پرڈیوٹی فری رسائی دیں گے،عبدالرزاق داؤد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین آسیان کی طرزپرڈیوٹی فری رسائی دینے پرآمادہ ہے،چین پاکستان کو 313 اشیا پرڈیوٹی فری رسائی دےگا،اب ہم کپاس، چینی اور چاول کی برآمدات کریں گے۔ پاکستان کو ٹیکسٹائل،چمڑے وغیرہ کی برآمدات میں آسیان ممالک کے برابرسٹیٹس مل گیا ہے۔مشیرتجارت نے کہا کہ پاک چین تجارتی معاہدہ دوئم پر 28 اپریل کودستخط ہوں گے،انہوں نے کہا کہ چین پہلے پاکستان کوڈیوٹی فری رسائی دینے پر آمادہ نہیں تھا۔مشیر تجارت نے کمیٹی کو بتایا کہ ترکی کوپاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدمیں مشکلات کاسامناہے،ترکی پاکستان کوٹیکسٹائل اور لیدر مصنوعات پررعایت دینے کوتیارنہیں،ترکی نے پاکستانی مصنوعات پر 27 فیصد ڈیوٹی لگا دی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا