12:38 pm
اورنج لائن ٹرین کیس: سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری فنانس طلب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کیس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سیکرٹری فنانس کو طلب کر لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا فنڈز کی وجہ سے منصوبے پر کام نہیں رکنا چاہیے۔سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کیس
کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا پراجیکٹ کے راستے میں جو آئے اسے ٹریک کا حصہ بنا دیا جائے، تعمیراتی کمپنیاں ذمہ داریاں پوری نہیں کریں گی تو پھر کہیں اور جائیں گی، منصوبے پر کام نہیں ہوگا تو معاملہ نیب کو بھی بھیجا جاسکتا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ کام نہ ہونے سے منصوبے میں تاخیر ہو رہی ہے، تعمیراتی کمپنیوں نے اپنی یقین دہانی پوری نہیں کی۔

تازہ ترین خبریں

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا