02:04 pm
کالا باغ ڈیم بننے کی راہ میں رکاوٹ بننے والے چند سیاستدان بھارت سے ہر سال کتنے ارب روپے لے رہے ہیں؟؟شرمناک رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں رکاوٹ بننے والے قوم پرست رہنمائوں میں اربوں روپے کی رقم کی تقسیم کا انکشاف ہو اہے۔ بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر ظفر شریف کہتے ہیں کہ بھارت کالا باغ ڈیم کے راستے کی رکاوٹ بننے والوں کو سالانہ 18ارب روپے تقسیم کررہا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوںنے بتایا ہے کہ کالا باغ ڈیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن بے مثال منصوبہ ہے لیکن کچھ لوگ اس کا نام سنتے ہی ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی دھمکیاں دیتے ہوئے
اس کی مخالفت کرتے آرہے ہیں ۔انھوںنے بتایا کہ انگلی پر گنے جانے والے یہ چند لوگ اس بے وجہ اور بے منطق ہٹ دھرمی اور بدمعاشی کے عوض بھارت سے سالانہ اربوں روپے لے رہے ہیں۔انھوںنے بتایا کہ جب کالاباغ ڈیم بنانے کی بات ہوئی تو اس کی لاگت 28ارب روپے تھی اور اس سے سالانہ 33ارب روپے آمدن متوقع تھی۔ اس سے حاصل شدہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 50پیسے سے زیادہ نہ ہوتی اور لاکھوں لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آتے ۔بارشوںکی صورت میں سیلاب کی بجائے اس ڈیم کی بدولت پاکستان لاکھوں کیوسک پانی ذخیرہ کرکے اپنی 60لاکھ ایکڑ بنجر زمین کو بھی قابل کاشت بنا سکتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب بھی اس بارے میں کوئی کمیٹی تشکیل دی جائے تو عام لوگوں میں شعور بیدار کرکے ڈیم کی تعمیر کی راہ کو ہموار کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا