02:47 pm
پشاور دھماکوں سے لرز اُٹھا، شہر بھر میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پشاور دھماکوں سے لرز اٹھا، شہر بھر میں شدید خوف و ہراس، خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹوں سے شدید جھڑپ جاری، شہر بھر میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہونے پر شہری علاقے میں واقعہ ایک گھر کا گھیراو کیا۔
اس دوران گھر میں موجود دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی جس کے باعث ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق گھر میں 7 سے 8 دہشت گرد موجود ہیں۔سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی گھنٹوں سے جاری جھڑپ کے دوران شہر بھر میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گھر میں موجود دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز پر راکٹ فائر کیے گئے ہیں، جواب میں سیکورٹی فورسز نے بھی گھر پر جوابی راکٹ فائر کیے ہیں۔ اسی باعث شہر دھماکوں کی آوازوں سے گونج اٹھا ہے۔ اس تمام صورتحال میں پشاور کے شہری شدید خوف زدہ ہیں، جھڑپ مین اہلکار بھی شہید

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔