02:57 pm
دشمن مما لک کی نیند یں اڑا دینے والی خبر، پاک فضائیہ کو جدیداور خطر ناک جنگی طیارے موصول ہو گئے

راولپنڈی: پاکستان کو جدید (SAAB 2000 (AEW&Cجنگی طیارے موصول ہوگئے، سویڈش ساختہ طیارے جدید ریڈارز سے لیس ہیں، جو پاکستان کے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ہوگیا ہے۔ فضائی حدود کی پیٹرولنگ کیلئے پاکستان کو جدید SAAB 2000 جنگی طیارے موصول ہوگئے ہیں۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان نے سویڈن سے SAAB 2000 جنگی طیارے حاصل کیے ہیں۔ جنہیں دنیا کے جدید ترین ریڈارز سے لیس کیا جائے گا۔
جو پاکستان کے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔فی الحال پاکستان کو تین SAAB 2000 جنگی طیاروں کی کھیپ موصول ہوئی ہے۔ پاکستان اور سویڈن کے درمیان SAAB 2000 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ 2017 میں طے ہوا تھا۔ جس کے تحت پاکستان کو طیارے موصول ہوگئے ہیں۔ان طیاروں پر پاک فضائیہ کے انجینئرز خود کام کریں گے اور ان طیاروں میں دنیا کے جدید ترین ریڈار سسٹم کو شامل کیا جائے گا۔ طیاروں کو ریڈار سسٹم سے لیس کرنے کے بعد ان طیاروں کی مدد سے فضائی پیٹرولنگ مزید موثر ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری