03:34 pm
سر کاری ملازمین کیلئے اب تک کی  خو شخبری  ، تنخواہو ں میں اضا فے بارے شا ندار خبر آگئی

سر کاری ملازمین کیلئے اب تک کی خو شخبری ، تنخواہو ں میں اضا فے بارے شا ندار خبر آگئی

03:34 pm

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہےکہ ڈالر کی قیمت میں 42فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس کا براہ راست اثر ضروریات زندگی کی اشیاء پر بھی پڑ ھ رہا ہے ۔
پیٹرول،بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہے لیکن سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر کہی نیچے جا چکی ہے۔عام شہری کے استعمال کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔موجودہ مہنگائی کے دور میں 15ہزار میں گھر چلانا عام آدمی کیلئے ناممکن بن چکا ہے۔ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔دوسری جانب خبر کے مطابق ملک بھر کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی رمضان سے قبل مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ،دوکانداروں نے دودھ، گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ، انتظامیہ قیمتوں میں قابو پانے میں مکمل طورپر ناکام ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا مزید اضافہ کردیا گیا جس کے بعد فی کلو قیمت 850 تک پہنچ گئی ،سرکاری قیمت فی کلو 650 روپے مقرر ہے۔اسی طرح سبزیوں کی قیمتوں میں بھی دوگنا اضافہ کیا جاچکا ہے، توری کی فی کلو قیمت 40 روپے کے اضافے کے ساتھ 120 روپے، ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے اضافے کے ساتھ فی کلو قیمت 80 روپے ہوگئی۔شملہ مرچ کی فی کلو قیمت میں 80 روپیکا اضافہ ہوا جس کے بعد فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی ،

تازہ ترین خبریں

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف