07:15 pm
لاہور میں نوجوان نے قبر سے ایک لاش چرائی اور پھر سڑک پر اس کیساتھ کیا کام کرتے ہوئے پکڑا گیا ؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں نوجوان نے قبر سے ایک لاش چرائی اور پھر سڑک پر اس کیساتھ کیا کام کرتے ہوئے پکڑا گیا ؟ لرزہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔! لاہور کے قبرستان میں میتیں بھی محفوظ نہ رہیں۔میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے بادامی باغ کے قبرستان سے نومولود کی میت چرا لی۔میت چرانے والا بھکاری تھا اور سڑک پر میت کو رکھ کر بھیک مانگتے ہوئے پکڑا گیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔جب کہ یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں بھی شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے،لوگوں نے مطالبہ کیا ہے
کہ قبر سے میت چرانے والے سفاک شخص کو سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ کو بھی شخص آئندہ یہ کام کرنے کی جرات نہ کر سکے۔ ماضی میں بھی اس طرح کے دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آئے تھے۔اس سے قبل بھی صوبائی دارالحکومت کے سب سے بڑے قبرستان میانی صاحب میں دفنائے گئے مُردوں کے قبروں سے چوری ہونے کے خوفناک انکشاف ہوا تھا،مردوں کے قبروں سے چوری ہونے کے خوفناک انکشاف کے بعد پولیس تھانہ مزنگ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قبرستان کا سرچ آپریشن کرتے ہوئے سکیورٹی گارڈ سمیت 2 گورکنوں رمضان اور غلام حسین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کیے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ مزنگ نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس گھناؤنے دھندے کا انکشاف اُس وقت ہوا جب سجاد نامی درزی نے اطلاع دی کہ اُس کی نومولود بچی ایک روز قبل سر گنگارام ہسپتال میں پیدا ہوئی اور جنم لینے کے بعد فوت ہو گئی۔بچی کو پیر کے روز دفنا دیا گیا۔ گزشتہ روز وہ قبر پر پرندوں کے لئے باجرہ ڈالنے گیا تو اُس نے دیکھا کہ قبر ٹوٹی ہوئی ہے اور اُس میں سے بچی کی میت غائب ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے قبرستان میانی صاحب کا سرچ آپریشن کرتے ہوہئے قبرستان میانی صاحب کے سکیورٹی گارڈ سمیت گورکنوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 