07:59 pm
 انتہائی خطرناک ’ساب 2000‘ جنگی طیارے پاکستانی سرزمین میں پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتہائی خطرناک ’ساب 2000‘ جنگی طیارے پاکستانی سرزمین میں پہنچ گئے ۔۔۔ پاکستان کو جدید "ساب 2000 جنگی طیارے موصول ہوگئے، سویڈش ساختہ طیارے جدید ریڈارز سے لیس ہیں، پاکستان کے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا فضائی دفاع مزید مضبوط ہوگیا ہے۔ فضائی حدود کی پیٹرولنگ کیلئے پاکستان کو جدید "ساب 2000 جنگی طیارے موصول ہوگئے ہیں۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان نے سویڈن سے"ساب 2000 جنگی طیارے حاصل کیے ہیں
۔ساب 2000 طیارے دنیا کے جدید ترین ریڈارز سے لیس کیے جائیں گے۔ پاکستان کے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ پاکستان کو 3 ساب 2000 جنگی طیاروں کی کھیپ موصول ہوئی ہے۔ پاکستان اور سویڈن کے درمیان "ساب 2000 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ 2017 میں طے ہوا تھا۔ جبکہ اب معاہدے کے تحت پاکستان کو طیارے موصول ہوگئے ہیں۔ "ساب 2000طیاروں پر پاک فضائیہ کے انجینئرز خود کام کریں گے اور ان طیاروں میں دنیا کے جدید ترین ریڈار سسٹم کو شامل کیا جائے گا۔ طیاروں کو ریڈار سسٹم سے لیس کرنے کے بعد ان طیاروں کی مدد سے فضائی پیٹرولنگ مزید موثر ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 