08:13 pm
اب کتنے ارب روپے ہو گئے  ایسا انکشاف جس نے ہر ایک کو چونک جانے پر مجبور کردیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا،عمران خان کے 2012میں اثاثے 60کروڑ تھے اب اربوں میں کیسے پہنچ گئے، آج نیب خاموش ہے کیونکہ پشاور میٹرو میں وزیراعظم عمران خان نے کرپشن کی ہے۔مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمدپرویز ملک ،
جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نے منگل کو پارٹی آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی قرضہ روزانہ 16ارب روپے بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے، جہانگیر ترین منی لانڈرنگ‘ علیمہ خان کی بے نامی جائیداد کا جواب دینا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی خواہش ہے کہ ان کی نالائقی اور نااہلی پر کوئی سوال نہ اٹھائے، علیمہ باجی کی چوری اور جہانگیر ترین کی منی لانڈرنگ کی بات نہ ہو لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ دوسروں کی عزتوں کو اچھالو گے تو انگلیاں تو اٹھیں گی،حکومت کی جانب سے ہم پر وہی کنٹینر والے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ایسی گفتگو اور جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔رہنمائوں نے کہا کہ تحریک انصاف فنڈنگ کیس، جہانگیر ترین کیس اور علیمہ باجی کی بے نامی جائیداد بارے بھی فواد چودھری کوبتانا چاہیے، موجودہ حکومت کو خود بھی اپنے نالائق اور نااہل ہونے کا پتا چل گیا ہے، اسحاق ڈار کی زبان بند کرنے سے بائیس کروڑ عوام کی زبان بند نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 