08:15 pm
اہلیہ اور بیٹیوں کی پیشی کا معاملہ، شہبازشریف کو اچھی خبر مل گئی

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹیوں کو مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں سوالنامہ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 17اپریل کو نصرت شہباز، 18اور 19کو جویریہ اور رابعہ کو طلب کیا تھا تاہم چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر طلبی کے نوٹسز منسوخ کر دیئے گئے
اور بذریعہ ڈاک سوالنامہ بھجوایا گیا ہے۔نیب لاہور نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹیوں جویریہ علی اور رابعہ عمران کو گھر پر ہی سوالنامہ بھجوا دیا ہے۔جس میں مبینہ منی لانڈرنگ اور بینکوں میں آنے والی رقوم کی تفصیلات پوچھی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوالنامے میں تینوں سے 2008تا 2017تک کے ذرائع آمدن بارے پوچھا گیا ہے ، سوالناموں میں پوچھا گیا ہے کہ بتائیں کہ دیگرممالک سے آنیوالی آمدن کے ذرائع کیاہیں، کس کمپنی میں انکے کتنے شیئرزہیں اور انہیں کس کمپنی سے کتنا پیسہ آیا۔تحفے تحائف موصول ہونے سے متعلق بھی آگاہ کریں۔کس کمپنی یا ادارے سے کتنی تنخواہ وصول کرتی رہیں اس سے بھی آگاہ کیا جائے ۔سوالنامے کے مطابق نصرت شہباز سے ماڈل ٹائون اورڈونگاگلی کی رہائشگاہ کی خریداری کے ذرائع آمدن بارے پوچھا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب