08:35 pm
’’قیامت قریب ‘‘پاکستان کے معروف شہر میں مدرسہ کا معلم اپنی 13سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

شجاع آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے معروف شہر میں مدرسہ کا معلم اپنی 13سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ، کسی کو بتانے پر قتل کی دھمکیاں ، میڈیکل میں زیادتی بھی ثابت ہو گئی ۔۔۔مدرسہ معلم درندہ بن گیا۔ قتل کی دھمکی دے کر تین ماہ تک 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعہ شجاع آباد کے علاقے نیو ہاؤسنگ کالونی میں پیش آیا۔
متاثرہ بچی کے والدین کے مطابق وہ ذہنی طور پر کمزور ہے اور ٹھیک سے بول بھی نہیں سکتی۔ اسے مدرسے میں دینی تعلیم کیلئے بھیجا لیکن وہ گزشتہ 15 روز سے مدرسے جانے سے انکار کر رہی تھی۔ والدین کے پوچھنے پر بچی نے بتایا کہ مدرسے کا معلم اسے تین ماہ سے زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے اور بھید کھولنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ میڈیکل میں بچی سے زیادتی بھی ثابت ہو چکی ہے۔ متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ سٹی میں درخواست دی تو پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دھمکیاں میڈیکل میں زیادتی بھی ثابت ہو گئی

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے کیسز ہیں،قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم عمران خان 

حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر ۔۔۔ جمعہ کے دن کیا ہونے جارہا ہے؟ حیرت انگیز خبر 

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔۔عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادی 

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کی انکوائری ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی گئی

فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟