10:01 pm
کراچی کے سمندر میں ڈیڑھ ارب بیرل تیل،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی تحقیقاتی ادارے ریسڈ انرجی نے سندھ کی ساحلی پٹی کی حدود سے ڈیڑھ ارب بیرل تیل ملنے کا امکان ظاہر کیا ہے جو سمنددر سے ملنے والا تیسرا بڑا ذخیرہ ہوگا ریسٹڈڈ انرجی کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ میں دنیا میں تین بڑے ذخیرے ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
جس میں پاکستان کا صوبہ سندھ بھی شامل ہے جس کے سمندری علاقے کراچی کی حدود سی2.30 کلو میٹر دور کیکڑاون بلاک میں ڈیڑھ ارب بیرل تیل ملنے کا امکان ہے۔اٹلی کی کمپنی ای این آئی اور امریکن کمپنی ایگزون موبل تیل کا ذخیرہ تلاش کرنے کیلئے کام کررہی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلا بڑا تیل کا ذخیرہ برازیل میں5 ارب 30 کروڑ بیرل تیل دوسرا بڑا ذخیرہ میکسیکو میں2ارب70کروڑ بیرل تیل اور تیسرا بڑا ذخیرہ پاکستان میں ڈیڑھ ارب بیرل تیل ملنے کا امکان ہے جو ایشیا کا سب سے بڑا تیل کا ذخیرہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 