11:12 am
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی عذاب بنا دی گئی ہے،لاہور ہائیکورٹ میںکیا بہت بڑا قدم اٹھالیا گیا؟

لاہور(آئی این پی) ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زندگی عذاب بنا دی گئی ہے،لاہور ہائیکورٹ میںکیا بہت بڑا قدم اٹھالیا گیا؟ پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر ۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر کی نقل حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 19اپریل تک ملتوی کر دی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے کیس کی سماعت کی ۔
ایٹمی سائنسدان کی نقل و حرکت محدود کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا ۔ سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل اشتیاق اے خان اور سٹریٹجیک احمد بلال صوفی پیش ہوئے اور درخواست کا جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگی۔ڈاکٹر قدیر خان کے وکیل ڈاکٹر خالد رانجھا نے جواب داخل نہ کرنے پر افسوس ظاہر کیا اور موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل 84 برس کے ہوگئے اور سکیورٹی کے نام پر انکی زندگی عذاب بن گئی ہے۔احمد بلال صوفی نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان قومی ہیرو ہیں۔وکیل نے استدعا کی کہ جواب بند کمرے کی کارروائی پیش کیا جائے۔عدالت نے وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 19 اپریل تک ملتوی کر دی ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے