11:35 am
گرمیوں کو ابھی اللہ حافظ کہہ دیں ۔۔ پاکستان میں خوب بارشیں وہ بھی کب تک ؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مکانات کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے، طوفانی بارش سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ کئی شہروں میں گندم کی فصل تباہ ہوگئی۔اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھاں کے محلہ اسلام نگر میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی جس سے 3 بچیاں جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں بھی مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچے زخمی ہوئے۔ ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں بھی مکان کی چھت گر گئی
جس سے ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔رات سے جاری بارش کے باعث لاہور میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سڑکوں اور انڈر پاسز پر پانی کھڑا ہوگیا۔ علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر رہا، بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری رہی۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات بھر بادل برستے رہے، منڈی بہاءالدین میں تیز بارش سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچا، جھنگ میں بھی بارش سے کاروبار زندگی متاثر ہو گیا۔ قصور، ظفروال، پتوکی، شور کوٹ، چینوٹ، ہارون آباد اور دیگر علاقوں میں بھی بارش اور ژالہ باری سے گندم کی فصل تباہ ہوگئی۔محکمہ موسمیات نے کسانوں کو خبر دار کیا ہے وہ آندھی، بارش اور ژالہ باری کے پیشِ نظر اپنی فصلوں کی حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

تازہ ترین خبریں

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا