11:38 am
قومی اسمبلی کا کونسا کھلاڑی ورلڈ کپ 2019ء کھیلے گا؟کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 جولائی میں انگلینڈ میں کھیلا جائے گا،یہ اپنی نوعیت کا پہلا ایونٹ ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سمیت 27 ارکان نے ٹرائل دے دیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کوچز کے 3 رکنی پینل نے اسلام آباد کے شالیمار گرائونڈ میں ٹرائل لئے۔ارکان پارلیمنٹ نے ٹرائل کے دوران خوب چوکے چھکے لگائے اور کوچز کو اپنے کھیل سے متاثر کرنے کی کوشش کی۔ٹرائل دینے والے اراکین پارلیمنٹ نے کہا کہ پہلے بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان ہی آئے گی۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، انگلینڈ، افغانستان،بنگلادیش اور روایتی حریف پاکستان اور بھارت پر مشتمل 8 ٹیمیں حصہ لیں گے۔کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز 8 سے 15 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلے جائیں گے،اس میں اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ایونٹ کے تمام میچز 15 اوورز پر مشتمل ہوں گےجبکہ سیمی فائنل اور فائنل کے میچز 20 اوورز کے ہوں گے۔ٹورنامنٹ کے لیے عمر کی حد 45 برس مقرر کی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی