02:30 pm
بچی کو غلط انجکشن لگانے والا نجی اسپتال کا ملازم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مقامی عدالت نے معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے والے ملازم معیز کو 20 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو معصوم بچی کو غلط انجکشن لگانے سے متعلق مقدمے
کی سماعت ہوئی، پولیس نے نجی اسپتال کے ملازم کو ریمانڈ کے لئے عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر سب انسپکٹر سلیم نے بتایا کہ ملازم نے ڈاکٹر کی ہدایت کے بالکل الٹ بچی کو انجکشن لگایا، ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم معیز کو 20 اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔واضح رہے کراچی کے نجی اسپتال دارالصحت کے عملے نے 9 ماہ کی بچی نشوا کو غلط انجیکشن لگادیا جس کے نتیجے میں وہ ذہنی طور پر مفلوج ہوگئی تاہم اب متاثرہ بچی کی حالت بہتر ہونے لگی ہے

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان