02:38 pm
پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

02:38 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور میں بھکاری نے اپنی بھیک میں اضافے کیلئے درندگی کی انتہا کر دی اور نومولود بچے کی لاش قبر سے چرا کر بھیک مانگنے لگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ کے رہائشی شجاع الرحمان کے نومولود بیٹے کی وفات ہو گئی
اور اس کی مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی تاہم کچھ ہی دیر کے بعد قبر کو کھلا ہو دیکھا گیا اور اس میں سے لاش غائب تھی ۔ شہری نے پولیس کو فوری اطلاع دی جس پر اہلکاروں نے تلاش کا کام شروع کر دیا اور آخر کار ایک بس سٹاپ پر بیٹھے اس الیاس نامی بھکاری کو گرفتار کر لیا جو کہ بھیک مانگ رہا تھا اور اس نے بچے کو اپنی گود میں اٹھا رکھا تھا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے سلاخوں کے پیچھے بند کر دیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا