02:39 pm
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رمضان شوگرملز، صاف پانی کرپشن اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تینوں کیسز میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ
کے دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل نیب نے کہا صاف پانی کرپشن ، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹس جمع کروا دی ہیں، حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کی۔وکیل حمزہ شہباز نے کہا ہمیں جواب کی کاپیاں مکمل طور پر فراہم نہیں کی گئیں، ہمیں جواب دینے کے لیے مہلت دی جائے، ہمیں نیب کے جوابات کی کاپیاں مکمل طور پر بروقت نہیں ملیں۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی