02:43 pm
میئر نے درخت کاٹنے والوں کیخلاف ’’اعلان جنگ‘‘ کر دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فاطمہ جناح روڈ پر 50 سال پرانا درخت کاٹنے پرمیئر کراچی وسیم اختر نے درخت کاٹنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیا۔منگل کی شام فریئر ہال کے سامنے فاطمہ جناح روڈ پر اسٹاف لائن مکان نمبر235 کی فٹ پاتھ پر مزدور 50 سال پرانا درخت کاٹ رہے تھے، میئرکراچی وسیم اختر اور میٹروپولیٹن کمشنر سیف الرحمن جو اس وقت ڈائریکٹر پارکس کے دفتر سے اجلاس ختم کرکے باہر آئے تو تناور درخت کٹا
ہوا دیکھ کر پریشان ہوگئے۔میئر نے کہا کہ ہم درخت لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور باہر 50 سال پرانا درخت کاٹ دیا گیاوہ موقع پر پہنچے تو مزدوروں نے بتایا کہ مالک مکان نے درخت کاٹنے کا کہا جس پر میئر کراچی اور میٹروپولیٹن کمشنر نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور پارک کے عملے کو طلب کرکے مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی اور کاٹے گئے درخت کی لکڑی کو ضبط کرلیا۔اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ فٹ پاتھ پر درخت سرکار کی ملکیت ہے کوئی بھی مکان مالک گھر کے سامنے فٹ پاتھ پر سے درخت نہیں کاٹ سکتا،شہری درختوں کی حفاظت کریں، 50 سال پرانا درخت کاٹنا بہت بڑا ظلم ہے ،ایسے افراد کو معاف نہیں کیاجاسکتا جو درختوں کو بے دردی سے کاٹتے ہیں اور اس پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے اگر لوگوں کو درخت کاٹنے کی اسی طرح آزادی دی گئی تو شہر میں ایک درخت بھی باقی نہیں رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا