03:09 pm
غلط انجیکشن سے متاثرہ بچی کے اہلخانہ کا دارالصحت اسپتال کے خلاف شدید احتجاج

اسلام آباد(نیو زڈیسک)غلط انجیکشن لگنے سے متاثر ہونے والی نشوا کے اہلخانہ و دیگر متاثرین دارالصحت اسپتال کے سامنے سراپا احتجاج ہوگئے اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم دارالصحت اسپتال کے باہر نشوا کے حق میں احتجاج کیا گیا، جس میں اہلخانہ، سماجی کارکنوں جبران ناصر اور اسپتال سے ماضی میں متاثر ہونے والے دیگر افراد بھی شریک ہوئے، مظاہرین نے پوسٹرز اٹھائے
رکھے تھے جس پر دارالموت بند کرو، زندہ آؤ مردہ جاؤ، نشوا کو انصاف دو کے نعرے درج تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نشوا کے والد قیصر علی کا کہنا تھا کہ نشوہ کی صحت بدستور خراب ہے ڈاکٹرز کوشش کررہے ہیں کہ جلد صحتیاب ہوجائے، ہمارے چار مطالبات ہیں اسپتال انتظامیہ اگلے چوبیس گھنٹے میں واقعے کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ سامنے لائے، سندھ حکومت تمام ایسے اسپتال جو غیر رجسٹرڈ اور جعلی لائسنس والے ہیں ان پر جوڈیشل انکوئری کرائے، ایف آئی آر میں ہم نے انتظامیہ کو نامزد کیا ہے لیکن قانون کے ہاتھ اب تک صرف غریب نچلے عملے تک ہی پہنچے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ اعلیٰ انتظامیہ کے لوگوں کو بھی ذمہ دار قرار دیا جائے اور تمام افسران بالا کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے۔جبران ناصر کا کہنا تھا کہ دارالصحت اسپتال کا اس طرح زندگیوں سے کھیلنا سوالیہ نشان ہے، یہ ادارے سیاسی اثر و رسوخ کے باعث چلائے جارہے ہیں، ایف آئی آر میں نامزد ہونے کے باوجود اعلی حکام گرفتار نہیں ہوئے، انتظامیہ غیر تربیت یافتہ عملے کو رکھ کر پیسے بچا رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا