04:11 pm
پنجاب میں حالیہ بارشوں سے گندم کی کتنی فصل تباہ ہوگئی ؟ سب سے خطرناک خبرآ گئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)ملک میں جاری حالیہ طوفانی بارشوں نے نہ صرف معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے بلکہ اس کے باعث کسانوں کو بھی بے شمار نقصان کا سامنا کرنا پڑرہاہے کیونکہ شدید بارشوں کے باعث پنجاب میں مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم کی فصل تباہ و برباد ہو گئی ہے ۔نجی ویب سائٹ ” پروپاکستانی “ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ 16 اپریل سے شروع ہوا اور محکمہ موسمیات کی جانب سے اسی طرح کی بارشوں کی پیشگوئی 17 تاریخ کو بھی کی گئی ہے یعنی آج بھی طوفانی بارش کا امکان موجود ہے
۔پنجاب ایگری کلچر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بارشوں کے باعث گندم کی فصل کو ہونے والے ممکنہ نقصان کا اندازہ لگایا گیاہے ۔2018 سے 2019 میں فصل ربی کے موسم میں گندم کی کاشت تقریبا 16.165 ملین ایکڑ تک پنجاب میں پھیل جاتی ہے جس سے مجموعی طور پر تقریبا 19.5 ملین ٹن گندن کی پیدوار ہوتی ہے تاہم موسم کی سختی کے باعث تقریبا اس سال ہونے والی گندم میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کمی ہو گی ۔جنوبی اور مرکزی پنجاب میں کچھ دنوں سے موسم کی سختی جاری ہے جس کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں راجن پور ، رحیم یار خان ، ڈیرہ غازی خان ،بہالپور ، مظفر گڑہ ، بہاولنگر ، خانیوال ، ملتان ، فیصل آباد ، وہاڑی ، جھنگ ، چنیوٹ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چکوال شامل ہیں ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں طوفانی بارشوں اور مٹی کے طوفانوں نے خیبر پختون خواہ، پنجاب اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جبکہ اس کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں ۔ایسی ہی کچھ رپورٹ گلگت بلتستان ، کشمیر اور اسلام آباد سے بھی موصول ہو رہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ویرات کوہلی کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔ کریس گل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ہسپتال میں ٹک ٹاکر کی آمد ۔۔۔ مریضوں کیساتھ کیا کیا کہ انتظامیہ حرکت میں آگئی ؟؟ حیران کن خبر سامنے آگئی

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام