06:24 pm
 مختلف واقعات میں 49 افراد جاں بحق ،سینکڑوں زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، مختلف واقعات میں 49 افراد جاں بحق ،سینکڑوں زخمی۔۔۔این ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات کی تفصیل جاری کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 49 ہو گئی ہے۔176افراد زخمی ہوئے جب کہ 117 گھر تباہ ہوئے۔پنجاب میں 15 جب کہ خبیرپختونخوا میں 14 افراد جاں بحق ہوئے۔بلوچستان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے 52 مکانات تباہ ہوئے۔
پنجاب میں موسلا دھار بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کئی ہلاکتیں بھی ہوئیں۔ مکانات کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوئے، طوفانی بارش سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔جب کہ ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں نے جہاں گرمی کا زور توڑا وہیں یہ بارشیں گندم کی فصل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئیں۔ حالیہ آندھی اوربارش کی وجہ سے پنجاب میں گندم کی کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے اور ایک لاکھ 50 ہزارٹن پیداوارمتاثر ہوئی ہے۔ ربیع سیزن 2018-19ء کے دوران صوبہ میں 16.165 ملین ایکڑ رقبہ پر گندم کا شت کی گئی ہے جس کا پیداواری ہدف 19.5ملین ٹن مقرر کیا گیا تھا۔ جبکہ زراعت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ حالیہ موسمی تغیرات (آندھی اور بارش) کی وجہ سے گندم کی پیداوار میں ایک لاکھ ٹن تا ایک لاکھ ٹن کی کمی کا خدشہ ہے کیونکہ پنجاب بھر میں کہیں تیزہوائوں ‘ ژالہ باری اور بارش سے گندم کی تیار کھڑی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے رحیم یار خان ‘ راجن پور ‘ ڈیرہ غازی خان ‘ مظفر گڑھ‘ بہاولپور ‘ بہاولنگر ‘ ملتان ‘ خانیوال‘ وہاڑی ‘ فیصل آباد ‘جھنگ ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ ‘ چنیوٹ اور چکوال کے اضلاع زیادہ متاثر ہوئے ہیں حکام نے کہا کہ تیز ہوا اور بارش سے گندم کی پک کر تیار کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے اور اگر کھیت میںپانی کھڑا ہو جائے تو اس سے پیداوار میں مزید کمی اور گندم کا معیار بھی متاثر ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی