06:53 pm
ہم بارڈرپریہ کام کرناچاہتے ہیں اگرآپ کی خواہش ہوتو۔۔۔۔بھارت نے پاکستان کوبڑی پیش کش کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت نے ڈیرہ بابا نانک سے عالمی سرحد تک فلائی اوور بنانے کی پیشکش کردی، یہ فلائی اوور 100 میٹر لمبا ہوگا۔پاک بھارت ٹیکنیکل ماہرین کے مذاکرات کرتارپور زیرو پوائنٹ پر منعقد ہوئے،سفارتی ذرائع کے مطابق پاک بھارت مذاکرات آج کرتارپور بارڈر زیرولائن منعقد ہوئے ، ان مذاکرات میں پاکستان کا 10 رکنی وفد شریک ہوا جس میں وزارتِ خارجہ ،
وزارتِ مذہبی امور اور ایف ڈبلیو او کے حکام شامل تھے، مذاکرات میں بھارتی ماہرین نے 100میٹر لمبا فلائی اوور بنانے کی تجویز دی۔بھارتی مؤقف ہے کہ برسات میں اس علاقے میں پانی جمع ہوجانے سے دشواری ہوتی ہے، پاکستانی ماہرین بھارتی پیشکش پراپنی رپورٹ متعلقہ وزارتوں کوپیش کریں گے، مذاکرات میں کسٹمز اور امیگریشن کے معاملات بھی زیربحث آئے۔ذرائع کے مطابق دونوں وفوداپنی اپنی رپورٹس اپنی متعلقہ وزارتوں میں منظوری کے لیے جمع کرائیں گے،کرتارپور راہداری کے حوالے سے تکنیکی ماہرین کی یہ دوسری بیٹھک تھی، پاکستان کی طرف سے راہداری منصوبہ پر 50 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام