08:52 pm
ساحل پرریس لگانا بھاری پڑگیا، لاکھوں کی گاڑی لمحوں میں غائب

کراچی (ویب ڈیسک )شہرقائد کے ساحل پر ریس لگانا منچلے نوجوانوں کو اس وقت مہنگا پڑگیا ، جب لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی سمندرکی نذرہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے متصل فرنچ بیچ نامی ساحل پر نوجوان پانی میں گاڑی اتار کر ریس لگا رہے تھے کہ گاڑی ریت میں پھنس گئی، لہروں کے زور سے گاڑی کا توازن بھی برقار نہ رہا۔نوجوانوں نے گاڑی کو ریت سے نکالنے کی جتنی کوشش کی ،
وہ اتنا ہی اندر دھنستی گئی یہاں تک کہ مکمل طور پر ڈو بنے پر آگئی۔خوش قسمتی سے نوجوانوں نے عین وقت پر درست فیصلہ کیا اور گاڑی کو سمندری ریت سے باہر نکالنے کی کوشش چھوڑ کر باہر کی جانب کودے اور اپنی جان بچائی۔نوجوانوں کے دیکھتے ہی دیکھتے سمندر کی تیزو تند اور بھپری ہوئی لہروں نے گاڑی کو ایسے حرکت دینا شروع کردی جیسے کوئی بچہ اپنے کھلونے سے کھیلتا ہے۔کچھ ہی دیر میں گاڑی نوجوانوں کی آنکھوں کے سامنے سے غائب ہوکر سمندر برد ہوگئی ، شاید ہمیشہ اس کی تہہ میں رہنے کے لیے ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی