09:52 pm
ترکی نے دوستی کاحق اداکردیا

ترکی نے دوستی کاحق اداکردیا

09:52 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں متعین ترک سفیر مصطفٰی یردکل نے کہا ہے کہ ان کا ملک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سمیت ہر فورم پر پاکستان کا حامی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ترکی نے عالمی سطح پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی اور آگے بھی کرتے رہیں گے، ترکی ایف اے ٹی ایف پر بھی پاکستان کے ساتھ ہے۔مصطفی یردکل نے کہا
کہ ترک صدر رجب طیب اردوان دورہ پاکستان کے شدت سے خواہشمند ہیں، ترک صدر کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے کر رہے ہیں جب کہ ترک صدر کے دورہ کو حقیقی کامیابی میں بدلنا چاہتے ہیں۔سفیر کا کہنا تھا کہ پاک ،ترکی تزویراتی اقتصادی فریم ورک کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، فریم ورک سے سرمایہ کاری، تجارت، سیاحت سمیت تمام شعبے ترقی کریں گے، جب کہ دفاعی صنعتی شعبے میں بھی پاک، ترک تعاون میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔مصطفی یردکل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ترک سرمایہ کاری کو تیزی سے فروغ دے رہے ہیں اور پاکستان میں جلد ترک پیداواری یونٹس، فیکٹریاں کام شروع کریں گی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی