10:29 am
دہشتگردو ں نے ایک مر تبہ پھر بڑے شہر کو لہو لہان کر دیا ، 14افراد كکو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان میں انسانیت سوز واقعہ، اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر بسوں سے 14 مسافروں کو اتار کر شناخت کے بعد قتل کر دیا گیا، لاشیں نیوی ہسپتال منتقل کر دیں گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق کراچی سے اورماڑا جانے والی 5 سے 6 بسوں سے کوسٹل ہائی ہنگول پارک کے قریب 15 سے زائد مسلح افراد نے 14 مسافروں کو اتار کر ان کی شناخت چیک کی اور ہاتھ باندھ کر ایک لائن میں کھڑے کر کے قتل کر دیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔2 افراد نے بھاگ کر قریبی چیک پوسٹ پہنچ کر اپنی جان بچائی، اطلاع ملنے پر مقامی لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقعہ پر پہنچ کر لاشوں کو طویل میں لیکر نیوی ہسپتال اورماڑا منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے نقاب پہنے ہوئے تھے۔ مقتولین کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر