11:54 am
”بھٹو زندہ ہو نہ ہو، ضیاء ابھی تک عمران خان کی شکل میں زندہ ہے“

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ملک میں صدارتی نظام لائے جانے کی کوشش پر تنقیدانہ تبصرے کو جاری رکھتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’ایک بار پھر اسلام کا نام استعمال کر کے ریفرنڈم کروایا جائے گا، بھٹو زندہ ہو نہ ہو ،ضیاء ابھی تک عمران کی شکل میں زندہ ہے‘۔خاتوں صحافی اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے حکومت اور وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے حبیب جالب کے شعر کا حوالہ بھی دیا، 
انہوں نے سابق صدر جنرل ضیاء الحق کے خلاف آواز اٹھانے والے انقلانی شاعر حبیب جالب کا شعر لکھا کر کہا کہ آج کل حالات ایسے ہیں کہ ’حق بات پہ کوڑے اور زنداں، باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاں ،انساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں، خونخوار درندے ہیں رقصاں‘۔ریحام خان نے نے اپنے دوسرے ٹویٹر پیغام میں کسانوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کسانوں کے لیے لکھی گئی فیض احمد فیض کی پنجابی نظم کا حوالہ دیا جس میں کسانوں کو مرحوم شاعر نے کہا کہ تمام لوگ چاہے وہ حکمران ہوں یا امیرانِ شہر وہ کسانوں کی محنت کھاتے ہیں اگر کسان فصل نہ اگائے تو یہ سب حکمران اور امیر لوگ مر جائیں گے اس لیے کسانوں کو اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہونا چاہیے۔ ریحام خان نے گزشتہ روز بھی ایک ٹویٹ میں صدارتی نظام کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ حکومت میں سب سیاسی اداکار ہیں اور جو کہ سب کچھ تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اس لیے عوام کو جدوجہد کرنی چاہیے۔ انہوں نے ایک پیغام مین یہ بھی کہا تھا کہ صدارتی نظام لا کر عوام کے ووٹ کی اہمیت کو تباہ کیا جارہا ہے۔ اس سے پہلے بھی انہوں نے ایک ٹویٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے حوالے سے لکھا تھا کہ یہ حکومت سونامی کی طرح آئی لیکن ناکام ہو گئی اور اب بدنام ہو رہی ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا