02:09 pm
مکران ہائی وے پر جاں‌ بحق 14 افراد میں‌ پاک بحریہ کے اہلکار بھی شامل

مکران ہائی وے پر جاں‌ بحق 14 افراد میں‌ پاک بحریہ کے اہلکار بھی شامل

02:09 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بلوچستان میں ملک دشمنوں نے بربریت کی انتہا کر دی، اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کو بس سے اتار کر قتل کر دیا جن میں‌ پاک بحریہ کے اہلکار بھی شامل ہیں. مسافروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر مارے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق کراچی سے اورماڑا جانے والی 5 سے 6 بسوں سے کوسٹل ہائی ہنگول پارک کے قریب 15 سے زائد مسلح افراد نے 14 مسافروں کو اتار کر ان کی
شناخت چیک کی اور ہاتھ باندھ کر ایک لائن میں کھڑے کر کے قتل کر دیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شہدا میں پاک بحریہ کے اہلکار بھی شامل ہیں۔2 افراد نے بھاگ کر قریبی چیک پوسٹ پہنچ کر اپنی جان بچائی، اطلاع ملنے پر مقامی لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقعہ پر پہنچ کر لاشوں کو طویل میں لیکر نیوی ہسپتال اورماڑا منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے نقاب پہنے ہوئے تھے۔ مقتولین کی شناخت کا عمل جاری ہے۔وزیراعظم نے بلوچستان کے علاقے بوزی ٹاپ پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ عمران خان نے کہا متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ