02:15 pm
آصف زرداری کی فرنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر کوگرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی فرنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر اقبال خان نوری کو گرفتار کر لیا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارتھینون کمپنی آصف زرداری کی پارک لین کمپنی کے لیے کام کرتی ہے، پارتھینون نامی کمپنی جعلی اکاوئنٹس سکینڈل میں بھی ملوث ہے، اقبال خان نوری نے نیشنل بینک سے ڈیڑھ ارب روپیہ قرض لیا، ملزم نے کمپنی کے لئے غیر قانونی طریقے سے پیسوں میں اضافہ کیا،
ملزم نے کرپشن کے پیسوں سے ساڑھے 3 ارب روپے کا اضافہ کیا۔آصف زرداری کی فرنٹ کمپنی کے ڈائریکٹر اقبال خان کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ