02:20 pm
 اہم ترین ملک کا پاکستان کو 18 نایاب شیر اور چیتوں کا تحفہ ۔۔۔لیکن ان کو رکھا کہا ں جا ئیگا ۔۔۔؟ جانئے

وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اعلان کیا ہے کہ ’متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے 8 شیر اور 10 چیتے بطور تحفہ پاکستان کو آئندہ ہفتے فراہم کردیئے جائیں گے‘۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای کے تحفہ کیے گئے نایاب جانوروں کو لاہور کے چڑیا گھر میں رکھا جائےگا۔ملک امین اسلم نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا
کہ ’یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن رشید المکتوم کی جانب سے 18 شیر تحفے میں دے گئے‘۔دوسری جانب لاہور کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے دبئی کے وائلڈ لائف سینٹر سے چند جانور عطیہ کرنے کی درخواست کردی۔وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی پریس ریلیز کے مطابق لاہور کے چڑیا گھر کے عمل میں آیا کہ دبئی کے وائلڈ لائف سینٹر میں 400 سے زائد شیر موجود ہیں جس پر انہوں نے دبئی انتظامیہ کو چند شیر عطیہ کرنے کی درخواست کی۔ پریس ریلیز کے مطابق ’متعلقہ حکام نے قانونی پیچیدگیاں دور کرنے کے بعد لاہور کے چڑیا گھر میں شیراور چیتوں کی آمد کے لیے تمام تر تیاریاں کرلی‘۔وزارت کے مطابق دبئی کے متعلقہ حکام نے تحفہ کیے جانے والے تمام جانوروں کو پاکستان بھیجنے سے قبل ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ’تمام جانوروں کو طبی اعتبار سے مکمل صحتیاب قرار دے کر منتقل کرنے کی اجازت دے دی گئی‘۔وزیر اعظم کے مشیر ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ یو اے ای کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دورہ پاکستان کے دوران شیر تحفہ میں دینے کا وعدہ کیا تھا۔یو اے ای کی جانب سے 4 سفید، 6 بنگالی اور 8 افریقی شیر تحفہ کیے، جن کی عمریں 2 سے 5 سال ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا