02:48 pm
پاکستانیوں کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی ،12افراد جاں بحق

پاکستانیوں کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی ،12افراد جاں بحق

02:48 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانیوں کیلئے ایک اور افسوسناک خبر آگئی ،12افراد جاں بحق ۔۔ ملک بھر میں شدید طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں، ژالہ باری کی وجہ سے کم ازکم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ ملک بھر میں گندم اور چنوں کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق حویلی لکھا میں طوفانی بارش سے شادی والے گھرکی چھت گرنے سے3 سگی بہنیں جاں بحق جبکہ 5 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔
ظاہر پیرمیں ٹی وی کیبل کی تاریں درست کرتے نوجوان کرنٹ لگنے سے چل بسا۔نارنگ منڈی کے نواحی گاؤں میرووال میں چھت گرنے سے لڑکی جاں بحق جبکہ 4 افراد شدیدزخمی ہو گئے۔خان پور میں تھانہ اسلام گڑھ کی حدود سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ دریں اثنا بلوچستان میں بارشوں سے آنیوالے سیلابی ریلوں میں مزید 2بچوں سمیت 3 افراد بہہ کر جاں بحق ہوگئے ۔ ژوب قومی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث زائرین سمیت پھنسے ہوئے سییکڑوں مسافر ریسکیو کرلیا گیا ۔نصیر آباد ڈویژن میں لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں اور سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے سے کچے مکانات مہندم ہوگئے نوتال میں ریلوے ٹریک زیر آب آگیا ٹرینوں کی آمدورفت معطل متاثر ہ علاقوںمیں زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ، کرک ، چارسدہ اور سوات میں چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 4افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوئے ۔ذرائع کے مطابق نامعلوم گزشتہ روز ہونیوالی بارش اور طوفانی ہواوں کی زد میں آکر جان کربازی ہارگیا۔ حالیہ بارشوں اورڑالہ باری سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں گندم اورمکئی سمیت مختلف پھلوں کی فصلوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔صوبائی وزیرزراعت پنجاب کا کہنا ہے کاشتکاروں کی فصلوں کے نقصان کا ازالہ کیاجائیگا۔

تازہ ترین خبریں

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان