02:51 pm
بھارت ، قہر خداوندی کی پکڑ میں ،35افراد ہلاک ، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ، ہر طرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت ، قہر خداوندی کی پکڑ میں ،35افراد ہلاک ، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ، ہر طرف چیخ وپکار ... بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانِ باد و باراں سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے وسطی اور مغربی علاقوں میں زور دار گرد آلُود طوفان کے ساتھ موسلا دھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 35 افراد ہلاک ہوگئے
جب کہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔طوفانِ باد و باراں میں سب سے زیادہ راجستھان، مدھیہ پردیش اور گجرات کی ریاستیں متاثر ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں 15 مدھیہ پردیش میں ہوئیں جب کہ ریاست راجھستان اور گجرات میں 10، 10 افراد ہلاک ہوئے، زیادہ تر جانی نقصان آسمانی بجلی گرنے سے ہوئیں جب کہ لینڈ سلائیڈنگ میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔طوفان اور بارشوں کے تازہ لہر کے بعد متاثرہ ریاستوں کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایمبولینس کے ذریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ریسکیو اداروں کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ سڑکوں پر گرنے والے درختوں، بل بورڈز اور کھمبوں کو ہٹایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ موسمی تغیرات کے باعث بھارت کو گزشتہ برس بھی ایسے ہی ہلاکت خیز طوفان اور موسلا دھار بارشوں کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے باعث شمالی بھارتی ریاستوں میں 125 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو