03:08 pm
شدید عوامی ردعمل کے بعد دواساز کمپنیوں نے گھٹنے ٹیک دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے صدر زاہد سعید نے بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ادویات سازی کا خام مال مہنگا ہو گیا ہے اس لیے 45 ہزار دواؤں کی قیمت میں 15 فیصد جبکہ 105 ادویات کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کرنا پڑا تھا
تاہم اب رضاکارانہ طور پر 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جا رہی ہے اس طرح ادویات ساز کمپنیاں بیشتر ادویات بغیر نفع یا نقصان کے ان کی بنانے کی لاگت کی قیمت پر فروخت کی جائیں گی۔انہوں نے بتایا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 2 ہفتے میں ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ 31 دسمبر2018ء کو 464 ادویات کی قیمتوں میں باگزیر اضافی کیا گیا تھا اور حکومت نے 9 کمپنیوں کو ادویات کی قیمت مین اضافے کی اجازت دی تھی تاہم وفاقی وزیرِ صحت عامر کیانی کے اصراراور عوام تک ادویات کی رسائی سہل بنانے کے لیے دواساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں رضاکارانہ طور پر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔صدر پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بیشتر ادویات بغیر نفع یا نقصان کے ان کی بنانے کی لاگت جتنی قیمت میں فروخت کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ دو ہفتے میں نئی قیمتوں کا اطلاق ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا