04:39 pm
پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

04:39 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)’’مائوں کی دعائیں رنگ لائیں ‘‘ پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے صدر زاہد سعید نے بتایا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ادویات سازی کا خام مال مہنگا ہو گیا ہے اس لیے 45 ہزار دواؤں کی قیمت میں 15 فیصد جبکہ 105 ادویات کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ کرنا پڑا تھا تاہم اب رضاکارانہ طور پر 395 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی جا رہی ہے
اس طرح ادویات ساز کمپنیاں بیشتر ادویات بغیر نفع یا نقصان کے ان کی بنانے کی لاگت کی قیمت پر فروخت کی جائیں گی۔انہوں نے بتایا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 2 ہفتے میں ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ 31 دسمبر2018ء کو 464 ادویات کی قیمتوں میں باگزیر اضافی کیا گیا تھا اور حکومت نے 9 کمپنیوں کو ادویات کی قیمت مین اضافے کی اجازت دی تھی تاہم وفاقی وزیرِ صحت عامر کیانی کے اصراراور عوام تک ادویات کی رسائی سہل بنانے کے لیے دواساز کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں میں رضاکارانہ طور پر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔صدر پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بیشتر ادویات بغیر نفع یا نقصان کے ان کی بنانے کی لاگت جتنی قیمت میں فروخت کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ دو ہفتے میں نئی قیمتوں کا اطلاق ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا