06:23 pm
آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان اختلافات کی افواہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان اختلافات کی افواہیں ، حامد میر کے سوال پر فیصل واوڈا نے چپ سادھ لی مگر پھر ایک اور شخصیت بول پڑیں ، کیا انکشاف کر ڈالا ؟ بڑی خبر ۔۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ افواہیں سننے کو مل رہی ہیں کہ آرمی چیف اور وزیر اعظم کی آپس میں کوئی ناراضی چل رہی ہے یا ان کے درمیان کوئی ایشو ہے۔
اس سوال پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے تو چپ سادھ لی مگر محمدمالک نے جواب دیا کہ نہیں اس کی کوئی مصدقہ اطلاع تو نہیں ہے مگر افواہیں ضرور ہیں۔تاہم میرا خیال ہے کہ عمران خان کو پنجاب میں فوکس اس بات پر نہیں رکھنا چاہیے کہ بزدار حکومت کیسی چل رہی ہے بلکہ وہ یہ دیکھیں کہ صوبے کا نظام کیسا چل رہا ہے کیونکہ اگلا الیکشن پی ٹی آئی کو پنجاب کی بنیاد پر ہی لڑنا ہو گا۔پروگرام میں آگے جا کر فیصل واوڈا نے کاغذات کی گٹھٹری دکھاتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے خلاف یہ سب ثبوت ہیں کیا اس کے باوجود بھی وہ بچ سکتے ہیں۔اپوزیشن کبھی بھی اپنے خلاف مقدمات سے بری نہیں ہو سکتی۔جب حامد میر نے سوال کیا کہ کیا این آر او ہو گا یا نہیں تو اس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ کسی صورت این آر او نہیں ملےگا ۔سینئر صحافی محمد مالک نے اس سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا کہ چند ماہ پہلے تک این آر او ملنے کی نوید تھی مگر اب جو صورت حال بن چکی ہے میری اطلاعات کے مطابق این آر او اب نہیں ہو گا، پہلے ہو جاناتھا اگر ہوتا مگر اب نہیں۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا