06:34 pm
آئو پاکستان میں سرمایہ کاری کرو ۔۔ چین نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کوایسی آفر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئو پاکستان میں سرمایہ کاری کرو ۔۔ چین نے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کوایسی آفر کردی کہ دنیا پاکستان کی جانب کھچی چلی آئے گی ، ملک دشمن جل کے کوئلہ ۔۔۔ چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک انٹر نیشنل ورکنگ گروپ اجلاس میں پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کو دعوت دیں گے‘ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے ‘سوشل سیکٹر میں نئے منصوبوں پر ایم او یوز ہونگے
،چین کی 8کمپنیاں سی پیک میں جوائنٹ وینچر کے تحت کام کررہی ہے ۔بدھ کو پاکستان میں تعینات چینی سفیر ژاؤ جنگ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے سی پیک پر مشترکہ پالیسیاں بنائی گئی ہیں کیونکہ پاکستان اور چین دونوں میں آبادی کا تناسب بہت زیادہ ہے اور سی پیک نے ہمیں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے نیا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے ژاؤ جنگ نے کہا کہ چین کی 8کمپنیاں سی پیک میں جوائنٹ وینچر کے تحت کام کررہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے جس میں سوشل سیکٹر میں نئے منصوبوں پر ایم او یوز ہونگے خیبرپختونخواہ بلوچستان میں ہزاروں وکیشنل ٹریننگ سینٹرز کو بھی اپ گریڈ کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک انٹر نیشنل ورکنگ گروپ کا اجلاس بیجنگ میں ہوگا جس میں ہم پوری دنیا کی سرمایہ کاروں کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گی۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا