07:11 pm
 وزیر اعظم عمران خان کو ذاتی زندگی کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)انتظا ر کی گھڑیاں ختم ۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو ذاتی زندگی کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی ، ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان دنیا کے 100 باآثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیے گئے، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب، ملائیشیا کے مہاتیر محمد بھی شامل۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ٹائم میگزین کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔
فہرست میں ان لوگوں کو شامل کیا گیا ہے جو سال 2019 کے دوران اپنے اثر و رسوخ اور اہمیت کے باعث توجہ و شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔اس فہرست میں پاکستان کی صرف ایک شخصیت کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان سے شامل کی گئی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم عمران خان ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اس سے قبل بھی ایسی فہرستوں میں شامل کیے جاتے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے علاوہ دیگر کئی نمایاں نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ جن نئے ناموں نے فہرست میں جگہ بنائی ہے ان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن بھی شامل ہیں۔ جبکہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا