07:22 pm
اسد عمر کے بعد تو لائن ہی لگ گئی ، تحریک انصاف کے 5وزرا فارغ ؟ پاکستانیوں کیلئے ایک اور سب سے بڑی خبر آگئی

اسد عمر کے بعد تو لائن ہی لگ گئی ، تحریک انصاف کے 5وزرا فارغ ؟ پاکستانیوں کیلئے ایک اور سب سے بڑی خبر آگئی

07:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسد عمر کے بعد تو لائن ہی لگ گئی ، تحریک انصاف کے 5وزرا فارغ ؟ پاکستانیوں کیلئے ایک اور سب سے بڑی خبر آگئی ۔۔۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں پر جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ابتدائی طور پر پانچ وزارتوں میں رودبدل کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے
کہ اسد عمر کے بعد اب صاحبزادہ محبوب سلطان، شہریار آفریدی اور فیصل واوڈا کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں۔ وفاقی وزراء اعجاز شاہ، غلام سرورخان اور عمر ایوب کی وزارتیں بھی تبدیل کردی جائیں گی۔ وزیرمملکت شہرآیار آفریدی سے سوال کیا گیا کہ بہت دنوں سے آپ کو عہدے سے ہتائے جانے کی خبریں سر گرم ہیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے شہرآیار آفریدی نے کہا ہے کہ میں تیار ہوں وزیراعظم عمران خان جو بھی فیصلہ کریں گے قبول ہو گا۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کو ملاقات کیلئے طلب کرلیا ہے۔ ملاقات میں وزارت خزانہ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسی طرح حکومت کی جانب سے نئے وزیرخزانہ کیلئے ڈاکٹرعشرت حسین، حفیظ پاشا، سلمان شاہ، شوکت ترین سمیت عمر ایوب کے نام زیرغور ہیں۔ واضح رہے اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں کہا کہ وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا اعلان رات یا صبح ہوجائے گا، پاکستان کی بہتری کیلئے حصہ ڈالنے کیلئے آیا تھا،عمران خان کو کہا کہ آپ کیلئے نہیں پاکستان کیلئے پی ٹی آئی جوائن کی ہے، سازشوں میں نہیں پڑتا، نہیں معلوم میرے فیصلے سےپی ٹی آئی مضبوط ہوگی یا کمزور ہوگی۔ انہوں نے وزارت خزانہ چھوڑنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے پہلے بھی کہا تھا کہ کارکردگی کی بنیاد پر ردوبدل کرنا چاہتے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ میں توانائی کا چارج لے لوں۔ لیکن میں نے ان کو کہا کہ آپ اجازت دیں کہ میں کابینہ سے الگ ہوجاتا ہوں۔عمران خان سے کہا کہ میں نئےپاکستان کیلئے ہمیشہ دستیاب ہوں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر