08:00 pm
اسد عمر کے بعد اب عمران خان کا استعفیٰ چاہئے ، پاکستانیوں کو حیران و پریشان کر دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسد عمر کے بعد اب عمران خان کا استعفیٰ چاہئے ، پاکستانیوں کو حیران و پریشان کر دینے والی خبر آگئی ۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے ، وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ہے،پاکستان معاشی بحران کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناء اللہ نے اسد عمر کے استعفیٰ پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے،
وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے ، اگر یہ حکومت رہی تو خدانخواستہ ملک کسی سانحہ سے دوچار پوسکتا ہے،پاکستان معاشی بحران کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ہے،اسد عمر حکومت کے 100 دن کے پلان کے منصوبہ ساز تھے،حکومت نے سو روزہ پلان میں مکمل جھوٹ بولا اور عوام کوبیوقوف بنایا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیاں انتہائی تباہ کن ہیں،اسد عمر کے استعفیٰ کی بنیاد پر عمران خان کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر