08:02 pm
رمضان المبارک سے پہلے ہی انتہائی ناپاک اور گھنائونا منصوبہ سامنے آگیا

لاہور (این این آئی)پنجاب فوڈ کی فوڈ سیفٹی ٹیمو ں نے جعل ساز مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے رمضان المبارک کے لیے جعلی جوس تیارکرنے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔جعلی جوس تیار کرنے کے لیے خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ 10 ہزار کلو سے زائد مال،250 کارٹنوں میں بھرے کیمیکلز،کھلے رنگ، سٹارچ اور مصنوئی فلیور برآمدکر تے ہوئے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعل ساز مافیا کا رمضان کے مبارک مہینے میں جعلی جوس سپلائی کرنے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے خام مال سے بھری گاڑی پکڑکر 10 ہزار کلو سے زائد مال برآمدکر لیا۔معروف برانڈ کے جعلی جوس تیار کرنے کے لیے250 کارٹنوں میں بھرے کیمیکلز،کھلے رنگ، سٹارچ اور مصنوئی فلیور عمر عمیر فوڈز سرگودھا سے لاہور لائے جا رہے تھے۔خام مال سے رمضان المبارک میں سپلائی کے لیے لاکھوں لیٹر جعلی جوس تیار کیا جانا تھا۔سپلائی کے لیے لایا جانے والا خام مال کو ضبط کرکے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔پولیس کی مدد سے ملزمان سے پوچھ گچھ کر کے پروڈکشن یونٹ کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا۔پکڑے گئے خام مال پر تاریخ تیاری، مدت استعمال اور دیگر ضروری لیبل بھی عدم موجود پائے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ناقص فارمولے سے تیار جعلی جوس انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ اچھی صحت کے لیے گھر کی بنی اشیاء خورونوش کو ترجیح دیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر