08:02 pm
کراچی ، تحریک انصاف نے الیکشن میں پیپلزپارٹی کو بدترین شکست دے ڈالی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ڈپٹی مئیر کے الیکشن میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کو شکست سے دو چار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما ارشد حسین 200سے زائد ووٹ حاصل کر کے کراچی کے ڈپٹی میئیر منتخب ہو گئے ہیں۔ جمعرات کے روز کراچی میں ڈپٹی میئیر کے لیے انتخابات ہوئے جن میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور جمیعتِ علماءِ اسلام کے حمایت یافتہ ایم کیو ایم رہنما ارشد حسین نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
غیرحتمی نتائج کے مطابق ارشد حسین نے 210ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف پاکستان پیپلز پارٹی کے کرم اللہ 78ووٹ حاصل کر سکے۔اس موقعہ پر ایم کیو ایم رہنما اور میئیر کراچی خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم اس شہر کو عظیم بنائیں گے۔ کراچی مین ڈپٹی میئیر کی سیٹ سابق دپٹی میئیر ارشد وہرا کے ناہل قرار دیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر جمعرات کے روز دوبارہ الیکشن ہوا اور ایم کیو ایم رہنما ارشد حسین کامیاب ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر