08:29 pm
پاکستان میں پارلیمانی کی بجائے صدارتی نظام نافذ حکومت نے واضح اشارہ دے دیا

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے پارلیمانی سے صدارتی نظام کی طرف جاسکتے ہیں ریفرنڈم کی آئینی حیثیت پارلیمنٹ سے زیادہ ہے۔ عوام اگر کوئی چیز چاہتے ہیں تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔ کرپشن نے معیشت کا جو حال کیا ہے اسے بیان نہیں کیا جاسکتا۔ ایمنسٹی سکیم محصولات بڑھانے کیلئے نہیں اس کا مقصد آخری موقعی دینا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ وزیر اعظم کا ہدف دو نمبری کے کلچر کا خاتمہ ہے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا مقصدمحصولات میں اضافہ نہیں ہے ،
اس کا مقصد شہریوں کو ایک اور موقع دینا ہے ٹیکس ایمنسٹی سکیم آخری موقع ہے جس کے بعد صرف ایکشن ہوگا اور کوئی چانس نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی چیمبر اور تاجر برادری نے ایمنسٹی سکیم کا مطالبہ کیا تھا کرپشن نے معیشت کا جو حال کیا ہے وہ بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے اس پر مشاورت جاری ہے ۔ ہم انسداد ھشت گردی ایکٹ میں اکنامک دھشت گردی کو بھی شامل کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی ذمہ داریاں بڑھنے والی ہیں ہم آئین میں ترمیم کے ذریعے پارلیمانی نظام سے صدارتی نظام کی جانب جاسکتے ہیں ،ریفرنڈم کی آئینی حیثیت پارلیمنٹ سے زیادہ ہے عوام اگر کوئی چیز چاہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا