08:32 pm
خزانہ کا عارضی وزیر بننے کی پیشکش  صاف انکار کر دیا

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر کے وزارت خزانہ سے استعفیٰ کے بعد عمر ایوب کا وزارت کا عارضی چارج سنبھالے جانےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم انھوںنے عارضی بنیادو ں پر چارج سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر برائے توانائی عمر ایوب کو وزرات خزانہ کا عارضی بنیادوں پرچارج سنبھالنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ تاہم وہ اس سے گریزاں ہیں۔ کہا جا رہا ہے
ا کہ عمر ایوب کو ہی عارضی طور پر وزیر خزانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ عشرت حسین وزارت خزانہ کے مشیر ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوںنے کہاکہ وہ وزارت خزانہ چھوڑ رہے ہیں ۔ عمران خان نے انھیں وزارت توانائی کی پیشکش کی ہے تاہم وہ کابینہ کا رکن نہیںبننا چاہتے ۔ عمران خان کابینہ میں تبدیلی چاہتے ہیں۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ عمران خان پاکستان کی امید ہیں۔ تبدیلی اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا