08:50 pm
رمضان المبارک آتے ہی مسلم لیگ(ن)کیا کرنے والی ہے دھماکے دار خبر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے ماہ رمضان میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں کارکنوں کو متحرک کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے پارلیمانی ایدوئزری گروپ نے (آج) جمعرات کو راولپنڈی اسلام آباد کے عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے عہدیداروں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا،
اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کریں گے۔ذرائع کے مطابق مرتضی جاوید عباسی، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب سمیت دیگر رہنما بھی اجلاس میں شریک ہونگے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مقامی عہدیداروں کو حکومت مخالف احتجاج پر لائحہ دیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے سامنے کارکنوں کو احتجاج کے لئے متحریک کرنے پر بریف کیا جائیگا۔ذرائع نے بتایاکہ احتجاج کا وقت، جگہ اور انتظامات کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔مسلم لیگ ن نے گزشتہ روز مہنگائی کے خلاف ماہ رمضان میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا فیصلہ کیا تھاذرائع کے مطابق اجلاس کے بعد صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کو بھی بریف کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا