08:52 pm
مریم نواز اور نواز شریف مسلسل پانچ ماہ خاموش رہے  جب انھیں ریلیف مل جائے تو یہ شرافت نہیں دکھاتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ملکی صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کاکہنا ہےکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی سیاست اس وقت ان کے لیڈروں کے مسائل کے گرد گھوم رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی کا کہناتھا کہ ان دونوں بڑی پارٹیوں کی قیادت کو کوئی ریلیف مل جائے تو ان میں سے کوئی بھی شرافت کا مظاہرہ نہیں کرتا لیکن یہی ریلیف اگر انھیں نہ دیا جائے
تو یہ لوگ انقلابی بن جاتے ہیں۔ سلیم صافی کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے پچھلے پانچ ماہ میں مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی اور کوئی بھی بیان نہیں دیا ۔سلیم صافی نے وزیراطلاعات کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی بات عمران خان سے شروع اور انھی پر ختم ہوتی ہے۔ فواد چودھری اگر عمران خان سے پہلو تہی برتیں تو انھیں بھی پتہ چل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا